Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

امریکا میں مسلمانوں کے لیے ایک اور اچھی خبر

تعلیمی بورڈ میں عید پر چھٹیوں کے لیے باقاعدہ ووٹنگ کرائی گئی

امریکی ریاست میں میری لینڈ میں عید پر اسکولوں میں چھٹیاں دینے کی منظوری دے دی گئی ہے۔

محکمہ تعلیم نے عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں اسکول کلینڈر میں شامل کرنے کی منظوری دے دی۔

تعلیمی بورڈ میں عید پر چھٹیوں کے لیے باقاعدہ ووٹنگ کرائی گئی جس میں تعلیمی بورڈ کے 8 ارکان نے عید کی چھٹیوں کے حق اور 2 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔

میری لینڈ میں پاکستانی نژاد ڈیموکریٹ رہنما شازیہ شاہ نے عید کی چھٹیوں کے لیے درخواست دی۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version