Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نوجوان کی خطرناک راستوں پر سائیکل چلانے کی ویڈیو وائرل

نوجوان شخص نے چٹانوں پر خطرناک راستوں پر  سائیکل چلا کرسب کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔

سوشل میڈیا پرنڈر نوجوان کی پہاڑی چٹانوںکے کناروں پر سائیکل چلانے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص بہت تیزی کے ساتھ چٹان کے خطرناک راستوں پر سائیکل چلا رہا ہے۔
سوشل میڈیا پر نوجوان شخص کی اتنی خطرناک راستوں پر تیزی سے سائیکل چلانے کی ویڈیو بہت وائرل ہو رہی ہے۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔
:مزید پڑھیں

اس سے قبل بھارتی پولیس نے بھارتی نوجوان کو موٹر سائیکل پر خطرناک کرتب دکھانے پر گرفتار کیا تھا۔

 گزشتہ دنوں بائیک پر خطرناک کرتب دکھانے کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔

ویڈیو وائرل ہوتے ہی نوجوان کو حراست میں لیا گیا جبکہ اسٹنٹ کیلئے استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کو بھی ضبط کرلیا گیا تھا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ خطرناک اسٹنٹ کی ویڈیو ریکارڈنگ کرنے والوں کیخلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ نوجون پر پولیس نے 4,200 کا جرمانہ بھی لگا دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Exit mobile version